بلوچستان کے شہر گوادر میں کڈنی سینٹر کا قیام ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے شہر گوادر میں کڈنی سینٹر کا قیام خوش آئند ہے۔ ایچ کیو ہسپتال گوادر کے کڈنی سینٹر میں مشینری کی تنصیب کا کام جاری ہے اور جلد کڈنی وارڈز میں آرو پلانٹ کے ساتھ ساتھ گردے کی صفائی کی تمام مشینری کو انسٹال کیا جائے گا۔اور مریضوں کو ایک بہتر سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا ۔ اس سے نہ صرف گوادر بلکہ علاقہ کے دوردراز کے مقامی لوگوں کو سہولیات میسر ہوگی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں