بلوچستان کے شہر گوادر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Loading

بلوچستان کے شہر گوادر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ گوادر یونیورسٹی کے شعبہ کامرس کے طلباء نے ضلعی محکمہ صحت کے تعاون سے 17 مئی 2023 کو مونڈی نیو ڈور جنکشن، گوادر میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔مریضوں کا فری چیک اپ کرکے مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں