بلوچستان کے شہر گوادر میں روڈوں کا جال بچاکر عوام کو سہولیات سے آراستہ کیا جارہا ہے۔ ضلع گوادر کے علاقے ڈگارو سے عثمان دوستین بازار کا دیرینہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہوگیا۔
ڈگارو سے عثمان دوستین بازار تک بلیک ٹاپ روڈ مکمل ہوگیا۔
اس مشکل گزار راستے کی تعمیر مکمل ہونے پر اہل علاقہ کی عوام کو سہولت فراہم کی گئی اور عوام نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا۔۔



