بلوچستان کے شہر گوادر میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ضلع ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت شہر کی مختلف سڑکوں کا کام تیزی سے جاری ہیں ۔حکومت بلوچستان ترقیاتی کام قبل از وقت مکمل کرانے کے لیے سنجیدہ نظر آرہی ہے۔