بلوچستان کے شہر گوادر میں ایران سے 100 میگا واٹ بجلی منصوبے کاافتتاح کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف گوادر کا دورہ کریں گے۔۔۔

Loading

بلوچستان کے شہر گوادر میں ایران سے 100 میگا واٹ بجلی منصوبے کاافتتاح کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف گوادر کا دورہ کریں گے۔ ‏وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعرات کے روز گوادر سمیت مند کیچ تربت کا دورہ کرینگے ،وزیراعظم گوادر میں ایران سے آنے والی 100 میگاواٹ بجلی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کرینگے جبکہ پاک ایران بارڈرپروزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر سے بھی ملاقات کرینگے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں