بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 34 قومی کھیل کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔

Loading

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 34 قومی کھیل کا انعقاد کیا گیا ہے۔

جس میں پورے ملک سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کرکے انعامات وصول کیے ہیں ۔ نیشنل گیمز میں بلوچستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت کر مارشل آرٹس (کراٹے) میں طلائی تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

May be an image of 13 people, people performing martial arts and text
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں