بلوچستان کے شہر قلات میں دو روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے شہر قلات میں دو روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے مطالعہ کیا اور انتظامیہ کا شکر ادا کیا ۔قلات بلوچستان میں دو روزہ کتب میلہ پروگرام کی کامیابی پر قلات سٹوڈنٹس فورم کی پوری ٹیم داد کے مستحق ہے اور طلباء نے یہ مطالبہ کیا کہ مستقبل میں ایسے پروگرام پورے بلوچستان میں کیے جانے کے لیے حکومت بلوچستان کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں