بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاب میں ہوشاب کالج کی نئی عمارت کا کام مکمل ہوگیا۔یہ ایک اچھا منصوبہ ہے اور اس منصوبے سے طلباء و طالبات مستفید ہورہے ہیں۔ حکومت بلوچستان کی ایسی کاوشوں کو سراہنا چاہیے ۔کیونکہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔حکومت کی بھی اولین ترجیح ہے کہ کوئی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ ہو جائے۔۔