بلوچستان کے شہر تربت میں عطا شاد لٹریری فیسٹیول میں پبلک لائبریری پر عملی طور پرکام کا آغاز کردیا گیا۔ پبلک لائبریری کا کام مکمل ہونے کے بعد طلباء کو تعلیم کی سہولت سے آشنہ کیا جائے جائے گا۔ پبلک لائبریری بہت جلد طلباء کی سہولت اور عام عوام کےلیے بھی مکمل طور پر فعال کی جائیگی۔۔۔