بلوچستان کے شہر تربت میں خوبصورت اور تاریخی میرانی ڈیم علاقے کی آبادی کو سیراب کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے شہر تربت میں خوبصورت اور تاریخی میرانی ڈیم علاقے کی آبادی کو سیراب کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے ۔ تربت سے مغرب کی طرف 43کلو میٹر دور واقع ہے۔ ڈیم کی تعمیر کا کام جون 2001ء میں شروع ہوا اور اکتوبر 2006ء میں اس کی تکمیل ہوئی۔ 5.8 ارب روپے مالیت کا میرانی ڈیم منصوبہ 33ہزار ایکڑ اراضی کو سیراب کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں