بلوچستان کے شھر گوادر میں کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

Loading

75ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ دوستانہ T10 کرکٹ میچ میں یونیورسٹی آف گوادر کی ٹیم (گوادیرین) نے گوادر سٹی الیون کو 7 وکٹوں سے شکست دی جی او سی گوادر میجر جنرل عنایت حسین مہمان کھلاڑی کے طور پر ٹیم گوادرین کی طرف سے کھیلے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں