گوادر شھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اور سٹریٹ کرائم ، منشیات کی روک تھام کو روکنے کے لیے ایگل پولیس فورس اسکواڈ کا آغاز کردیا ہے۔ گوادر کی عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہی گوادر پولیس اور ایگل پولیس اسکواڈ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔