بلوچستان کے شھر کیچ میں سیلاب متاثرین کےلیے محکمہ صحت کے تعاون سےمفت ادویات کےکیمپ کا انعقاد کیاگیا ۔۔۔

Loading

پی پی ایچ آئی کیچ اور محکمہ صحت کیچ کے تعاون سے ضلع کیچ کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ ڈنڈار بالگتر میں ایک روزہ میڈیکل کمیپ کا انعقاد کیاگیا۔میڈیکل کیمپ میں مریضوں کامفت علاج اور معائنہ کیاگیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔۔۔

Image
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں