بلوچستان قلات کرکٹ چیمپئن شپ گورنمنٹ بوائزماڈل ہائی سکول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلاگیاتاکہ قلات کےطلباکےذہنی سطح کواوپرلایاجاسکےاورقلات کی عوام کوتفریح کابہترین ماحول فراہم کرسکیں ہمارامقصد نوجوان نسل کومنفی سرگرمیوں سےدوررکھنےکےلیئےکھیلوں کےمیدان آبادکرناہے
کھلاڑی پرجوش نظر آئے اور ان کا کہنا تھا کہ قلات میں کرکٹ میچ کا انعقاد کرنے پر انتظامیہ کے شکر گزار ہیں اور ایسے میچوں کا انعقاد خوش آئند ہے ۔۔۔