
ضلع سُوراب18مئی 2022ایتھلیٹکس مقابلےسٹی فٹ بال اسٹیڈیم میں مقابلےشروع ہوئے جس کے مہمان خصوصی ڈی سی سوراب تھے

ضلع سُوراب کے3 اسکولوں کی مختلف ٹیموں نےحصہ لیا۔جس میں بڑےایونٹس میں ڈسک تھرونگ، لانگ جمپ،سائیکل ریس،شاٹ پٹ اورپی ٹی شو شامل تھے۔ایونٹ کے فاتحین کونقدانعامات سےنوازاگیا۔