بلوچستان کے شھر تربت کے علاقہ بسیمہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس اینڈ کلچر ٹورنامنٹ میچوں کا انعقاد کیا گیا۔





جشن بسیمہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس اینڈ کلچر ٹورنامنٹ ،سنگت الیون کلب ناگ اور مسلم فٹبال کلب چاکر نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔مقامی لوگوں نے میچ میں شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ ایسے میچز کا انعقاد مستقبل میں بھی ہونے چاہئیں ۔