تھیلیسیمیا سےمتاثرہ بچوں کی مددمیں کیچ تھیلیسیمیا ہر وقت کوشاں ہے۔کیچ تھیلیلسیمیا کی جانب سے24جولائی2022کوبمقام گرلزاسکول نزد عیدگاہ بلیدہ ،تمپ میں خون کے عطیہ دینے والے افراد کے لیےمفت کیمپ کاانعقاد کیاجائےگا۔ تمام دوستوں سےدرخواست ہے کہ خون کے عطیات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اوران معصوم زندگیوں کو بچانے کے لیےاس عظیم کام میں ہمارا ساتھ دیں۔