تربت : میں کیچ پریمئر لیگ کا شاندار انعقاد کیا گیا ہے کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی ایک خوش آئند ہے ۔
بلوچستان کے عوام اپنی سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اس میدان کی رونقیں بحال کرنے میں ہماری سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششیں قابل تحسین ہیں
اور بلوچستان کی غیور عوام اپنی سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
امن و خوشحالی کے پیچھے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں قابل تعریف اور کبھی نہ بھولنے والی ہیں ۔۔۔