بلوچستان کے شھر تربت میں مکران میڈیکل کالیج اور ایف سی نارتھ بلوچستان کے مابین کرکٹ میچ کا مقابلہ ہوا جس میں مکران میڈیکل کالیج کے طلباء نے بھرپور طریقے سے شرکت کی اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔اور شاندار دوستانہ میچ اپنے نام کرلیا۔