بلوچستان کے شھرکوئٹہ نے باسکٹ بال کھلاڑی زینب یونس جیسے بھترین کھلاڑی پاکستان کو تحفہ میں دیے ہیں ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے مشھور اور سب سے بڑے شھر کوئٹہ جس نے پاکستان کو باسکٹ بال کھلاڑی زینب یونس بلوچ جیسے کئی کھلاڑی تحفہ میں دیے ہیں ۔

کیونکہ بلوچستان میں اپنی محنت اور لگن سے اس کھیل کو آگے لیکر آنا خوش آئند ہے ۔

باسکٹ بال کھلاڑی زینب یونس بلوچ قوم کی لڑکیوں کے لیے کھیلوں کے میدان میں آکر یہ پیغام پہیلارہی ہے کہ میری قوم کی لڑکیاں کسی سے کم نہیں ہیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں