بلوچستان کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے وفد نے کوئٹہ میں 1883 میں تعمیر کیے گئے میراقلعہ کا دورہ کیا۔ کوئٹہ میں 1883 میں تعمیر کیے گئے تاریخی میرا قلعہ کا دورہ کیا۔بلوچستان کے جنوبی حصے سے تعلق رکھنے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے وفد نے VOB کے سفرِ معلم کے ایک حصے کے طور پر صوبے کے ورثے کو دریافت کرنے کے لیے یہ دورہ کیا ہے ۔ اس سے ثقافتی ورثہ کو جدید بنانے اور سیاحت کو فروغ دینے میں مدد مل سکے گی ۔۔۔