بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بحری جہازوں میں سامان کی آمدورفت جاری ہے۔۔۔

Loading

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بحری جہازوں میں سامان کی آمدورفت جاری ہے۔

گوادر بندرگاہ پر جدید اور بڑے بحری جہازوں کے زریعے کھاد کی سپلائی مکمل کر لی گئی ۔ انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر کھاد ،گندم اور دیگر سامان لانے والے بحری جہازوں کے آپریشن کو کامیابی سے مکمل کیا ،انشاءاللّٰہ آنے والے دنو ں میں بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر کاروباری سرگرمیوں کے آغاز ہونے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں