بلوچستان کے زمینداروں کو 50 فیصد رعایتی نرخ پر ٹریکٹر مہیا کیے جائیں گے۔

Loading

محکمہ زرعی انجینئرنگ کے جانب سے گرین ٹریکٹر اسکیم۔ مورخہ 13 جون 2022 کو بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کے دفاتر میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت قرعہ اندازی کی جائیگی ۔

قرعہ اندای میں بلوچستان کے زمینداروں کو 50 فیصد رعایتی نرخ پر ٹریکٹر مہیا کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں