بلوچستان کے دوسرے بڑے شھر تربت میں کیڈٹ کالج کا قیام تعلیمی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کرےگا۔شیخ فاطمہ بنت المبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت پاک آرمی اور حکومت بلوچستان کی صوبائی حکومت کا مشترکہ کوششوں سےمکمل کرلیاگیا ہے۔ کالج کانام شیخ زیدکی اہلیہ شیخہ فاطمہ کے نام پر رکھا گیا ہے۔کالج میں داخلے دسمبر میں شروع ہوں گےبلوچستان کے ہونہار نوجوانوں/ بیٹیوں کےلیے تعلیم کا بہترین موقع فراہم کرےگا۔حکومت بلوچستان کا تعلیم کے حوالے سے ایسی سرگرمیاں قابل تعریف ہیں۔
![](http://bamsar.com/wp-content/uploads/2022/10/image-4.jpeg)
![](http://bamsar.com/wp-content/uploads/2022/10/image-5.jpeg)
![](http://bamsar.com/wp-content/uploads/2022/10/image-6.jpeg)