بلوچستان کے دوسرے بڑے شھر تربت میں ( تربت یونیورٹی 2022 ) کے حوالے سے کھیلوں کا انعقاد ۔

Loading

یونیورسٹی آف تربت (UoT) میں سالانہ سپورٹس ویک 2022 کا آغاز ہو گیا ہے جس کا افتتاح تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جان محمد نے کیا۔ اس موقع پر UoT کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں