تربت ابصارچیمپئنز لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ تربت سٹی ضلع کیچ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوا
جس کے مہمان خصوصی پروفیسر عبدالصبور حاجی رستم دشتی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کیچ تھے آج چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوا۔ جس میں مقامی افراد نے شرکت کی۔ اور کھیل کے میدان کو چار چاند لگائے۔لوگوں کا کہنا تھا کہ کھیلوں کا انعقاد ہونا چاہیے اس سے نوجوانوں میں کھیل کے لحاظ سے آگاہی ہوتی ہے ۔