بلوچستان : کے سب سے خوبصورت شھر گوادر میں پہلی مرتبہ تین روزہ سائیکلنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جوکہ کہیلوں کے حوالے سے ایک انتہائی موثر اقدام ہے
ان مقابلوں میں ملک بھر سے 36 خواتین سمیت 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور ایونٹ کو یادگار بنایا ۔ کھلاڑیوں نے گوادر کے ساحل سے متصل میرین ڈرائیو پر ریس لگائی
بلوچستان میں ایسے مقابلوں سے لوگوں میں کھیلوں کے متعلق شوق بڑھے گا اور کھیلوں کے میدان بھی آباد ہونگے ۔ اور صوبہ بلوچستان ترقی کی منزلیں عبور کرے گا ۔ انشاء اللہ