بلوچستان کے بیٹے بلوچستان کی شان شاہ زیب رند نے کراٹےمیں اعزاز حاصل کرکے پوری دنیا میں صوبےبلوچستان اوروطن عزیز پاکستان کا نام روشن کردیا ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے بیٹے بلوچستان کی شان شاہ زیب رند نے کراٹے میں ایک اوراعزاز حاصل کرکے بلوچستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا۔امریکہ میں وینزویلا کے گابو ٹیاز کو ہراکر کراٹے کمبیٹ پرو فائیٹ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کردیا یاد رہے کہ شاہ زیب رند نے مقابلا جیت کردنیا کا پہلا پاکستانی ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں