بلوچستان کےشہرگوادرسےچین کے لیےبراہ راست تجارتی برآمدات کاآغازکردیا گیا۔گزشتہ روز پانچ کنٹینرز پر مشتمل پہلی شپمنٹ چین کے ساحلی شہر تھیان چِن کے لئے روانہ کر دی گئی ہیں، جو آئندہ 30 روز میں اپنی منزل پر پہنچ جائیں گی۔۔