بلوچستان کےشھرگوادرمیں انسائیڈ گوادر فورم کے ذیراحتمام تقریب کاانعقاد ۔

Loading

اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ریٹاںَرڈ جمیل احمد تھے ۔

مہمان خصوصی نے بچوں میں کتاب اور بیگ تقسیم کیے اور یہ پیغام دیا کہ تعلیم ہر بچے کے لیے لازم ہے ۔

گوادر ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹاںَرڈ جمیل احمد انساںٔیڈ گوادر سوشل فورم کے زیراہتمام تقریب کے موقع پر اسکول کے بچوں کو تعلیم اور صحت اور بنیادی سہولیات کے حوالے سے آگاہی دیکر بچوں کا حوصلہ بڑہایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں