بلوچستان کی صوبائی نشستوں میں اضافے کا آئینی ترمیمی بل ایوان بالاء سے متفقہ طور پر منظور

Loading

بلوچستان کی صوبائی نشستوں میں اضافے کا آئینی ترمیمی بل ایوان بالاء سے متفقہ طور پر منظور

سینیٹ میں بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 63سے بڑھاکر80 کردی گئیں،

سینیٹر احمد خان،کہدہ بابر،منظورکاکڑاور نصیب اللہ بازئی سمیت دیگر سینیٹرز نے ترمیم تجویز کی تھی،

آئین کے آرٹیکل 106 میں ترمیم کی کسی نے مخالفت نہیں کی،

قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بلوچستان اسمبلی کی نشست 63 سے بڑھا کر 80 ہوجائیں گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں