یہ بلوچستان میں 1920 میں کنڈی کے مقام پر تعمیر ہونے والا کنڈی ریلوے اسٹیشن ہے۔ انگریز نے بلوچستان میں 1400 کلومیٹر سے زائد ریلوے لائنوں کا جال بچھایا تھا۔ اس میں 30 سرنگیں اور 800 سے زائد خوبصورت پل شامل تھے۔ اس پوری ریلوے لائن کو دنیا کے 100 عظیم ریلوے ونڈرز میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ یہ سارا ریلوے سسٹم جدید ٹیکنالوجی کے بغیر بچھایا گیا تھا۔۔۔