بلوچستان کا شہرگوادر مستقبل میںصوبہ بلوچستان اور پاکستان کی ترقی میں ایک انجن کا کردار ادا کرے گا۔ سی پیک منصوبے تیزی سے مکمل ہورہے ہیں اور توانائی، انفراسٹرکچر اور بندرگاہ کے منصوبے پاکستان میں صنعتی انقلاب کی بنیاد بن رہے ہیں۔