خاران بلوچستان، پاکستان کا ایک قصبہ ہے۔ یہ رخشان ڈویژن کا ڈویژن ہیڈکوارٹر بھی ہے۔ یہ بہت سے بلوچ قبائل اور قبیلوں سے آباد ہے قلعہ خاران کی اپنی ثقافتی تاریخ ہے۔ یہ شہر اپنی تاریخ کے لیے مشہور ہے۔ ہر سال پاکستان بھر سے سیاح یہاں سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں اور اپنی تہذیب و ثقافت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔







