بلوچستان کا خوبصورت ساحل گڈانی

Loading

بلوچستان کا خوبصورت ساحل سمندر۔ (گڈانی) اس جگہ کا نام ہے گڈانی جوکہ صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع ہے۔ انتہائی صاف پانی اور سمندر کی لہریں اس کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہیں بلوچستان کی اصل خوبصورتی کا ایک دلکش منظر آپ کے سامنے ہیں۔

Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں