بلوچستان کاشھرگوادرخوبصورت تفریح سے بھرپوراورامن پسند لوگوں کاشھر ہے۔ گرلز کالج گوادر اور جی ڈی اے اسکول کے طلباء اور طالبات نے چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ دن گزارا۔ طلباء نے شجرکاری مہم میں جوش و خروش سے حصہ لیا اور ان کو کمپنی کے جاری اور مکمل شدہ منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ اور پوری دنیا میں یہ پیغام دیا کہ گوادرمستقبل میں معاشی لحاظ سے ترقی یافتہ شھر ہے اور تفریحی مقامات سے ایک زبردست شھر ہے۔۔