ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر اہتمام، یوتھ پروگرام اسپورٹس اینڈ کلچرل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں فائنل میچ عمر جان اسپورٹس اور شہید علی رضا جان ریکی کے درمیان کھیلا گیا۔ جو کہ عمرجان اسپورٹس نے جیت لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی 73 ونگ تفتان رائیفلز کے لیفٹیننٹ کرنل اشفاق تھے۔ جنہوں نے میچ میں نمایاں کرداری کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے