بلوچستان میں محکمہ خوراک کی جانب سے عوام کے لیے سستا آٹا فراہم کیا جارہا ہے ۔سریاب روڈ کوٹہ پر سستا عطا کا فوڈ ڈیپارٹمنٹ سیل پوائنٹ قائم کیا گیا ہے ۔ عوام کو بھرپور آفر وزیر اعلٰی کی ہدایت پر فراہم کیا جارہا ہے۔محکمہ خوراک نے کوئٹہ شہر میں 07 مختلف مقامات پر سستا عطا کے سیل پوائنٹس قائم کیے جہاں 20 کلو آٹے کے تھیلے 1399/- روپے میں فروخت کیے جا رہے ہیں جو صوبے میں موجودہ آٹے کے بحران کو کم کرنے کے لیے جی او بی فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا ایک اقدام ہے۔۔۔