بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ہسپتالوں کے لیے21 عدد انتہاٸی جدید ایڈوانس لاٸف سپورٹ ایمبولینسز دینے کی تقریب وزیرصحت بلوچستان سید احسان شاہ نے بلوچستان بواے اسکاوٹ میں کوویڈ 19 ریسپانس اور قدرتی آفات پروگرام میں شرکت کی اور صحت کے حوالے سے خطاب کرکے آگاہی دی ۔۔۔