بلوچستان میں شجر کاری مہم کا آغاز 15 فروری سے شروع کی جائے گی جب کہ موسم بہار کی شجر کاری مہم میں صوبے بھر میں تقریباً 30 لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔