بلوچستان میں سیلاب سے متاثرین کے لیے ضلع جھل مگسی میں مسلم ہینڈز کی جانب سےلوگوں کی صحت کے حوالے سے بنیادی خدمت فراہم کی گئیں مسلم ہینڈز کی جانب سے ضلع جھل مگسی کے لوگوں کو صفائی اور صحت کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی۔