بلوچستان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔۔۔

Loading

بلوچستان میں سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام BRSP کی جانب سے( JAZZ) کمپنی کے مالی تعاون سے کوئٹہ کی یونین کونسل 45 اور مینگل آباد میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 10 ٹینٹس اور 60 فوڈ پیکچز اور 60 میڈیکل کٹس تقسیم کئے گئے.۔۔

Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں