بلوچستان میں سولر پینل پر محیط پرنس عبدالکریم ہسپتال کا افتتاح ۔۔

Loading

پرنس عبدالکریم خان (PAKK) ہسپتال ایک 50 بستروں پر مشتمل جدید ترین سہولت ہے اور گرین انرجی (سولر پینلز) پر مکمل طور پر کام کرنے والے پہلے ہسپتالوں میں سے ایک ہے۔ اس کی بنیاد آغا عرفان کریم نے رکھی ہے۔اس تاریخی منصوبے سے غریب عوام کو فائدہ ہوگا۔اور قلات اور گردونواح کی عوام اس منصوبے سے بھرپور مستفید ہوسکتی ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں