دو سالہ ٹریننگ پروگرام
ریکودق پہ کام کرنے والی کمپنی “بیرک گولڈ Barrick Gold”
نے اپنے مستقبل کے لیے ٹیم کو ابھی سے ٹریننگ کے مواقع فرائم کرنے کی ابتدا کر دی ہے۔
بلوچستان کے ہر اس نوجوان جس نے اس سال گریجویشن مکمل کی ہے یا کرنے جا رہی ہے۔ اس موقعے سے مکمل فائدہ اٹھا سکتے ہیں
مندرجہ ذیل شعبہ جات میں اپلائ کرکے ابھی سے تیاری شروع کر لیں۔
- Electrical
- Machinical
- Civil engineering
- Geology

