بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران پھوٹنے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے حکومت بلوچستان کی طرف سے ڈیرہ اللہ یار میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈیرہ اللہ یار میں 4 مختلف بستیوں میں میڈیکل کیمپ قائم کرکے مریضؤن کا معائنہ کیا۔جس میں کل 1820 مریضوں کا علاج کیا گیا۔مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔۔۔