بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران غریب عوام کی خدمت کے لیےحکومت اوراداروں کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔۔۔

Loading

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران غریب عوام کی خدمت کے لیےحکومت اوراداروں کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔سیلابی صورتحال میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان کا ریسکیو آپریشن بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد سول انتظامیہ اور تعاون سیکورٹی فورسز کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں اور مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاجارہا ہے۔

Image

اور عوام کی خدمت بھرپور طریقے سے جاری ہے۔۔۔

Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں