بلوچستان کے شھر تربت میں ڈی جی (پی ڈی ایم اے ) کی ہدایت پر کمشنر مکران کی نگرانی میں ڈیم کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جارہا ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ملک ریحان اور اے سی تربت عقیل کریم نے سامان تقسیم کیا۔





سامان میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت رہنے کے لیے ٹینٹ دیے گئے اور بچوں کے لیے ادویات بھی دی گئیں ۔۔۔