بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو اپنی مدت میں مکمل کرنے کے لیے حکومت بلوچستان کی کوششیں تیز ۔۔۔

Loading

گزشتہ روز بارشوں میں نقصآنات سے بلوچستان کے شھر ہرنائی میں نقصان ہوا اور روڈوں کی حالت زار ہوگئی تھی ۔

Image

اس منصوبے کو پورا کرنے کے لیے حکومت بلوچستان کی کوششیں تیز کردیں ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اس منصوبہ کو مکمل کرنے میں کافی سنجیدہ نظر آرہی ہے ۔ اور عوام کو سہولت فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرہی ہے ۔

Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں