بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے پایہ تکمیل کو پہنچ رہے ہیں ۔۔۔

Loading

ضلع قلعہ سیف اللہ میں قائم #یونیسف ایے۔ایل۔پی سینٹر میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔۔

جس میں محکمہ تعلیم کے نمائندوں، مدرسہ انتظامیہ، علاقائی عمائدین اور ای۔ایس۔پی نمائندوں نے شرکت کی۔

اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ایسے منصوبوں سے عوام کو سہولت ملے گی اور بلوچستان ترقی وخوشحالی کی طرف آگے بڑھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں