بلوچستان موسم کی صورتحال
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید💧 سرداور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی05ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات
زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی10ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات
قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی06ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، محکمہ موسمیات
بارکھان میں کم سے کم 06جبکہ ژوب میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا، محکمہ موسمیات
تربت میں کم سے کم13جبکہ گوادر میں 11ڈگری سینٹی ریکارڈ کیاگیا،محکمہ موسمیات
جیونی میں کم سے کم14 جبکہ سبی میں 08ڈگری سینٹی گریئڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سرد ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی شدید متاثر
کوئٹہ:سردی کی شدت میں اضافے کے بعد گیس پریشر میں کمی
کوئٹہ:شدید سردی میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے